PRADESH 18 URDU http://urdu.pradesh18.com/
ہمارے بارے میں اردو ڈاٹ پردیش 18ڈاٹ کام )پہلے اردو ڈاٹ نیوز 18ڈاٹ کام ( قومی اور بین القوامی خبروں کی
ملک کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے ۔ پردیش 18ڈاٹ کام کی کوشش قارئین کو قومی ،بین القوامی اور اپنی ریاست کی خبریں ان کی اپنی زبان میں سب سے پہلے دستیاب کروانا ہے ،تاکہ وہ اپنے ارد گرد رونما ہونے والے ہر واقعہ اور ہرحادثے سے باخبر رہیں ۔ اسی کڑی میں پردیش 18ڈاٹ کام فی الحال پانچ زبانوں ہندی ، انگریزی ،گجراتی ،اردو اور بنگلہ میں اپنے قارئین کو خبریں فراہم کر رہا ہے ۔ اردو زبان میں یہ ویب سائٹ قومی اور بین القوامی خبروں سے قارئین کو چوبیس گھنٹہ اپ ڈیٹ رکھتی ہے۔ اس ویب سائٹ کی خبروں کے اہم ذرائع ای ٹی وی کے نیوز چینلز ہیں ۔ ملک کی مختلف ریاستوں کے ہر شہر اور قصبے میں ای ٹی وی کے صحافی اور دفاتر موجود ہیں ،جو ہر واقعہ اور حادثہ کی خبر ای ٹی وی کے ساتھ ساتھ پردیش 18ڈاٹ کام کو بھی فوری طور پر مہیا کراتے ہیں ،تاکہ قارئیں تک ان خبروں کی رسائی جلد سے جلد ہوسکے۔ پردیش 18ڈاٹ کام کو ای ٹی وی کے صحافیوں کے علوہ پورے نیٹ ورک 18گروپ سے وابستہ 2000سے زیادہ پیشہ ورانہ صحافیوں کا بھی تعاون مل رہا ہے ۔ اس ویب سائٹ پر ای ٹی وی کے تمام چینلز کی لئیو اسٹریمنگ بھی دیکھی جا سکتی ہے ۔ پردیش 18ڈاٹ کام کا مالکانہ حق ویب 18سافٹ وئیر سروس لیمٹیڈ کے پاس ہے ،جو خود نیٹ ورک 18کی ملکیت کی کمپنی ہے ۔ پردیش 18ڈاٹ کام کا ہیڈکوارٹر نوئیڈا میں واقع ہے ،جو عالمی معیار کی سہولیات سے مزین ہے۔ پردیش 18ڈاٹ کام پر شائع تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں اور اس کے کسی بھی مواد کی کسی بھی شکل میں دوبارہ اشاعت ممنوع ہے